پاکستانی سیکورٹی فورسز Ú©Û’ خلاف طالبان Ú©Û’ جاری Ø+ملے




ہماری دلی، مخلص تعزیت، اور نيک دعائيں ان بہادر سپاہيوں Ú©Û’ سوگوار خاندانوں اور دوستوں Ú©Û’ ساتھ ہيں جو Ø+ال ہی میں وزيرستان ايجنسی میں طالبان Ú©ÛŒ ايک دہشت گرد کارروائی میں جانبØ+Ù‚ ہوئيں۔ یہ واقعی نہايت پریشان Ú©Ù† ہے کہ اس ظالمانہ دہشتگرد Ø+ملے ميں وہ فوجی جوان جان بØ+Ù‚ ہوئيں جو ان غير انسانی درندوں کيخلاف ملک کا دفاع کررہےتھے۔ اس طرØ+ Ú©ÛŒ سفاکانہ کارروائیوں سے ان کا Ø+قيقی سیاہ چہرہ، برائی Ú©ÛŒ ذہنیت، اور دہشت گردی سےپاکستان Ú©Ùˆ لاØ+Ù‚ سنگین خطرہ واضØ+ ہوجاتا ہے۔



پاکستان بھر میں یہ باقاعدگی سے فوج Ú©Û’ خلاف Ú©ÛŒ جانی والی دہشت گردی Ú©ÛŒ کارروائیاں واضØ+ طور پر دہشت گردوں Ú©ÛŒ برائی، قتل اور دھمکیوں Ú©Û’ ذریعے پاکستان ميں اپنے سیاسی طاقت Ø+اصل کرنے Ú©Û’ ایجنڈے اور عزائم Ú©Ùˆ ظاہر کرتیں ہيں۔ يہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ امریکی عوام اور امریکی انتظامیہ انتہا پسندوں Ú©Û’ خلاف پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں Ú©ÛŒ طرف سے دی گئی زبردست قربانیوں کا اور ملک Ú©Ùˆ ان عسکریت پسندی Ú©ÛŒ خوفناک قتل Ú©ÛŒ کارروائیوں Ú©ÛŒ وجہ سے شدید نقصان کا سامنا کرنے Ú©Ùˆ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم پاکستانی عوام Ú©Û’ ساتھ ان غیر انسانی درندوں Ú©Û’ خلاف ان Ú©ÛŒ جاری جنگ ميں ساتھ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیںجو بلا امتیازمعصوم لوگوں Ú©Û’ قتل میں ملوث ہيں۔



بلا Ø´Ú© وشبہ،ان دہشت گردوں Ú©Ùˆ اپنے تشدد اور انتہا پسندی Ú©Û’ ایجنڈے Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے سے روکنے کےعلاوہ ہمارے پاس اور کوئی راستہ ہی نہيں ہے۔ہم سمجھتے ہيں کہ اس وقت زیادہ سے زیادہ مل کر کام کرنے اور باہمی اختلافات Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے تاکہ دہشتگردی Ú©ÛŒ لعنت Ú©Ùˆ شکست دينے پر زيادہ توجہ مرکوز کرسکيں جو پاکستان بھرکے پرامن لوگوں کےليۓ ايک خطرہ بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ ميں يہ واضØ+ کرنا چاہتا ہوں کہ امریکی Ø+کومت سنجیدگی سے اس ہدف کا تعاقب کرنے میں مصروف عمل ہے۔



تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ